شعبہ صحت کی ترقی کیلئے اربوں روپے خرچ کررہے ہیں، شہباز شریف

منگل 11 دسمبر 2012 13:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11دسمبر 2012ء) وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے کی ترقی کیلئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ۔راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 25 دسمبر سے طبی سہولیات کی فراہمی شروع کر دے گا ۔ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور شعبہ صحت کے دیگر منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ، ایم این اے حنیف عباسی ،چیئرمین منصوبہ بندی وترقیات ،سیکرٹریز خزانہ وصحت، کمشنر راولپنڈی اور دیگر حکام نے شرکت کی ۔ وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبے کی ترقی اور طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے اربوں روپے خرچ کر رہی ہے ۔ راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی 25 دسمبر سے طبی سہولیات کی فراہمی شروع کر دے گا ۔اس ہسپتال میں غریب مریضون کا علاج بالکل مفت کیا جائے گا ۔ ہسپتال خودمختار ادارے کے طور پر چلایا جائے گا ۔اس حوالے سے ضروری قانون سازی بھی ہو گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو