محکمہ ماحولیات کی ہسپتالوں کے جراثیمی فضلہ کے متعلق خصوصی مہم جاری

بدھ 29 مئی 2019 16:21

سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مئی2019ء) کمشنر سرگودہا ڈویژن ظفر اقبال شیخ کی ہدایت کے مطابق محکمہ ماحولیات کی ہسپتالوں کے جراثیمی فضلہ کے متعلق خصوصی مہم جاری ہے ۔ یہ خصوصی مہم سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں ،کلینکس اور لیبارٹریز کو چیک کرے گی اور قوانین کی پاسداری نہ کرنے والوںکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔

(جاری ہے)

اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیا ت سرگودہا انجم ریاض کا کہنا تھا کہ ہسپتال کے جراثیمی فضلے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کیلئے پنجاب ہسپتال ویسٹ مینجمنٹ رومز نافذ ہیں جنکی پاسداری لازم ہے۔ جراثیمی فضلے کو مناسب طریقے سے ٹھکانے نہ لگانے کے نہ صرف ماحول پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں بلکہ یہ بہت بڑی بیماری کا باعث بھی بنتے ہیں۔انہوںنے مزید کہا کہ فضلے کو جمع کرنے اور استعمال ہا کباڑیوں کو بیچنے والے کے خلاف بھی کارروائی کی جارہی ہے۔ اس ضمن میں شہر بھر کے کباڑ خانوں کو چیک کیا جا رہا ہے ۔ انہوں نے ہسپتالوںکی انتظامیہ سے بھی التماس کیا کہ وہ ان قوانین کی سختی سے پاسداری کریں تاکہ ماحول کو آلودہ ہونے سے بچایا جا سکے اور شہریوںکو خطر ناک بیماریوںسے محفوظ رکھا جا سکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی