بند کریں
صحت صحت کی خبریںوالد کی صحت یابی کیلئے دن رات دعا گو ہوں ، پریانکا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:45 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:06 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 20:22:40 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 15:56:39 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:42:51 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:05:25 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:03:58 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:47:52 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:11:02 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:03:57 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:03:41

والد کی صحت یابی کیلئے دن رات دعا گو ہوں ، پریانکا

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16دسمبر۔ 2012ء) بالی ووڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا ان دنوں ذہنی طور پر سخت پریشان ہیں اس کی وجہ ان کے والد کی علالت ہے۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں تحریر کیا ہے کہ ”ڈیڈ “بے حد کمزور ہو گئے ہیں اور لگتا ہے کہ بیماری نے انہیں بہت چڑ چڑا کر دیا ہے۔ میں اپنے ڈیڈ کو سپر ہیرو مانتی ہوں اور ان کے لیے رات دن دعاگو ہوں کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائیں۔“ ڈیڈی کی ننھی منی بچی ”پیگی چوپ“ نے ہمیشہ اپنے ڈیڈی کے خوابوں کو پورا کیا ہے جن میں ایک یہ بھی تھا کہ ان کی بچی ایک اچھی گلوکارہ بن جائے جو ان کی لاڈلی نے پورا کر دکھایا۔ ان کا البم ”ان مائی سٹی“ کے افتتاح سے والد کی خواہش کی تکمیل ہوئی ہے۔
16/12/2012 - 13:05:25 :وقت اشاعت