بند کریں
صحت صحت کی خبریںمظفرآباد،شدید برفباری سے وادی لیپہ کا دنیا بھر سے زمینی رابطہ منقطع ،ہزاروں افراد پھنس کر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 17/12/2012 - 19:03:46 وقت اشاعت: 17/12/2012 - 12:56:00 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:45 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 23:07:06 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 20:22:40 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 15:56:39 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:42:51 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:05:25 وقت اشاعت: 16/12/2012 - 13:03:58 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:47:52 وقت اشاعت: 15/12/2012 - 22:11:02

مظفرآباد،شدید برفباری سے وادی لیپہ کا دنیا بھر سے زمینی رابطہ منقطع ،ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے ،علاقے میں غذائی اجناس اور ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔16دسمبر۔ 2012ء)شدید برفباری کے باعث وادی لیپہ کا دنیا بھر سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا،ہزاروں افراد پھنس کر رہ گئے ،علاقے میں غذائی اجناس اور ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت ،دو تین گزرنے کے باوجود تا حال روڈ کھولنے کیلئے اقدامات نہ کیے جا سکے،عوام علاقہ نے وزیرتعمیرات عامہ شاہرات و ایم ایل اے حلقہ چوہدری محمد رشید سے مطالبہ کیا ہے کہ وادی لیپہ کی دونوں شاہرات کو کھولنے کیلئے جلد از جلد اقدامات کیے جائیں۔
16/12/2012 - 15:56:39 :وقت اشاعت