ڈیرہ شہر میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے

منگل 11 جون 2019 17:05

ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جون2019ء) ڈیرہ شہر میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہونے لگے۔ شہریوں کا ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

عرصہ دراز سے ڈیرہ شہر کے بارونق بازاروں، چوک چوراہوں اورگلی کوچوں میں مبینہ طور پر مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت کا دھندہ پورے عروج پر پہنچ چکا ہے،جبکہ فاسٹ فوڈ کھانے سے درجنوں شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار ہو رہے ہیں، فاسٹ فوڈ کی تیاری کے دوران آگ پر تیار کئے جانے والے مواد سے اس قدر بدبو پھیلتی ہے کہ قریب سے گزرنے والے راہگیر بھی کھانسی، گلے اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو جاتے ہیں کچھ عرصہ قبل یہ باز گشت بھی سنائی دی گئی کہ فاسٹ فورڈکارروبار کرنے والے با اثر دکاندار مردہ مرغیوں کا گوشت استعمال کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے، شہریوں کی زندگیوں سے بلا خوف وخطر کھیلنے والے بااثر دکانداروں کے خلاف متعدد بار شہریوں نے اخبارات کے ذریعے اپنی روداد انتظامیہ تک پہنچانے کی کوشش کی مگر کسی بھی ذمہ دار افسر یا اہلکار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی،فاسٹ فورڈ میں استعمال ہونے والا گوشت، قیمہ اور دیگر مواد بغیر ڈھانپے مسلسل کئی کئی گھنٹوں تک پڑا رہتا ہے سڑکوں سے گزرنے والی ٹریفک کیوجہ سے سڑکوں پر سے اڑنے والی زہریلی گردوغبار بذریعہ فاسٹ فورڈ شہریوں کے اندر داخل ہو رہی ہے شہری تنظیموں کے عہدیداروں سمیت عوامی حلقوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی