بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی:پولیو ٹیم پر حملہ،الآصف اسکوائر کے قریب سرچ آپریشن

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2012 - 16:25:39 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 16:25:39 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 16:25:39 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 14:49:12 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 14:49:12 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 14:49:12 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 14:14:14 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 12:50:53 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 11:47:02 وقت اشاعت: 18/12/2012 - 21:01:16 وقت اشاعت: 18/12/2012 - 20:59:41

کراچی:پولیو ٹیم پر حملہ،الآصف اسکوائر کے قریب سرچ آپریشن

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19دسمبر 2012ء)سہراب گوٹھ کے علاقے میں الآصف اسکوائر کے قریب پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کوگھیرے میں لے لیا۔ بکتر بند گاڑیاں اور اضافی نفری طلب کرلی گئیں۔ پولیس کے مطابق پولیو ورکرز پر فائرنگ کے ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی جارہی ہے۔ ایس ایس پی گڈاپ کے مطابق علاقے میں غیر ملکیوں کی موجودگی کی اطلاع بھی ہے، ایک درجن سے زائد مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔
19/12/2012 - 14:49:12 :وقت اشاعت