بند کریں
صحت صحت کی خبریںپولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والے گندی ذہنیت کے شکار اورہماری نسلوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں،عوامی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:33:00 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:20:55 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:20:26 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:20:06 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:19:44 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:19:44 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:17:41 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 19:15:54 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 18:40:43 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 18:26:13 وقت اشاعت: 19/12/2012 - 16:26:39

پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والے گندی ذہنیت کے شکار اورہماری نسلوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں،عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی عدیل کی پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔19دسمبر۔ 2012ء) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء حاجی عدیل نے کہا کہ ملک کے مختلف حصوں میں پولیو ٹیموں پر حملہ کرنے والے گندی ذہنیت کے شکار ہیں جو ہماری نسلوں کو معذور بنانا چاہتے ہیں۔بدھ کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیو ٹیموں پر حملوں میں وہ عناصر ملوث ہیں جو ہم سے جنگ کر رہے ہیں انہیں چاہیے طالبان کا نام دیں یا کوئی اور نام دے دیں ، ہمیں سمجھنا چاہئے کہ بچوں اور معصوم شہریوں پر حملہ کرنے والے ہمارے ہیر و نہیں ہیں ہمیں مل کر ان کا مقابلہ کرنا ہو گا خیبر پختونخواء کی حکومت ان کے خلاف لڑ رہی ہے۔

اسلام کا نام لے کر معصوم شہریوں کو قتل کیا جا رہ ہے جبکہ ان کے جسموں پر غیر اسلامی ٹیٹو بنے ہوتے ہیں
19/12/2012 - 19:19:44 :وقت اشاعت