وفاقی دارالحکومت میں علاج معالجہ کی فراہمی کیلئے چک شہزادکے قریب 2 ارب 50 ہزار روپے کی لاگت سے پمز کی طرز پر بڑا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا

منگل 18 جون 2019 16:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 جون2019ء) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں علاج معالجہ کی بلاتفریق سہولیات کی فراہمی کیلئے چک شہزاد، ترامڑی کے قریب تقریباً 2 ارب 50 ہزار روپے کی لاگت سے پمز کی طرز پر بڑا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

وزارت صحت کے حکام نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے وژن کے تحت عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔

مفت علاج معالجہ کیلئے دارالحکومت کے دیہی اور شہری علاقوںمیں بلاتفریق یکساں بنیادوں پر علاج کی سہولیات فراہم کرنے کیلئے چک شہزاد میں ترامڑی کے قریب وسیع رقبہ پر 2 ارب 50 ہزار روپے کی خطیر رقم کے سرمایہ سے ایک بڑا ہسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ ہسپتال میں برن یونٹ، گردے، پھیپھڑے، دل کے امراض، گائنی، جگر و معدہ سمیت دیگر امراض کے علاج کی سہولیات میسر ہوگی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی