دنیا بھر میں فرانسیسی قوم ویکسینیشن پر کم ترین اعتماد رکھنے والی قوم ہے، سروے رپورٹ

بدھ 19 جون 2019 15:07

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جون2019ء) دنیا بھر میںفرانسیسی قوم ویکسینشن پر کم ترین اعتماد رکھنے والی قوم ہے، فرنچ شہریوں کی ایک تہائی تعداد ویکسینیشن یا امیونائزیشن کو محفوظ ہی تصور نہیں کرتی۔ ویکسینیشن بارے عوامی رویوں پر ہونے والے دنیا کے بڑے سروے میں 33 فیصد (ایک تہائی) فرانسیسیوں نے کہا کہ ان کے نزدیک ویکسینیشن یا امیونائزیشن محفوظ نہیں جبکہ 55 فیصد نے سائنس اور ٹیکنالوجی کو ملازمتوں میں کمی کی وجہ قرار دیا۔

سروے کو برٹش میڈیکل چیرٹی ویکم کے لئے گیلپ نے منعقد کیا جو کہ اپریل تا دسمبر 2018کے دوران دنیا کے 144 ممالک میں 140000 افراد پر مکمل کیا گیا۔سروے کے مطابق اعلی آمدنی رکھنے والے ممالک میں ویکسین پر اعتماد کم ترین ثابت ہوا جبکہ مجوعی طور 74 فیصد افراد نے ویکیسن کو محفوظ اور 84 فیصد نے موثر قرار دیا۔

(جاری ہے)

سروے میں بنگلہ دیش اور افریقی ملک روانڈا واحد ممالک ہیں جنہوں نے ویکسینیشن کو 100 فیصد محفوظ اور موثر اور بچوں کے لئے اہم قرار دیا۔

ویکسینیشن کے محفوظ ہونے پر مغربی اور مشرقی یورپ کے 22 فیصد اور اس کے موثر ہونے پر 17فیصد عوام نے عدم اعتماد ظاہر کیا۔ سروے میں فرانس واحد ملک ہے جہاں لوگوں نے کہاکہ سائنس اور ٹیکنالوجی کے باعث ملازمتیں کم ہو رہی ہیں۔ عالمی سروے میں 49 فیصد مردوں اور 38 فیصد عورتوں نے کہا کہ وہ سائنس بارے کچھ یا تھوڑا بہت جانتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی