پولیو مہم جاری، ٹیموں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ،

پولیو ورکرز پولیس نفری کے ہمراہ پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں،پولیس ترجمان

جمعرات 20 جون 2019 16:05

پولیو مہم جاری، ٹیموں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات ،
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2019ء) سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی کیپٹن (ر)محمد فیصل رانا کی ہدایت پر ضلع بھر میں جاری پولیو مہم کی ٹیموں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں،پولیو ورکرز کی سکیورٹی کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔

(جاری ہے)

سٹی پولیس ترجمان کی جانب سے گذشتہ روز جاری ہونے والے بیان کے مطابق ضلعی انتظامیہ ، سٹی پولیس اور محکمہ صحت نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت پانچ روزہ پولیو مہم شروع کی ہے جوکہ راولپنڈی کینٹ،چکلالہ کینٹ ،شہری علاقوں کے علاوہ ملحقہ تحصیلوں میں پولیو کی ٹیمیں پولیس نفری کے ہمراہ گھر گھر جاکر پانچ سال سے کم عمر بچوں کا پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ پولیس مہم کے دوران محکمہ صحت کا حلقہ آفیسرز اور متعلقہ تھانے کا ایس ایچ اوزسیکیورٹی پر تعینات اہلکاروں کو مانیٹر کر تے رہے اور انہیں چاک و چوبند رہنے کی ہدایت بھی کرتے رہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی