رنگا رنگ تقریب کیساتھ32ویں نیشنل گیمز کا آغاز، آرمی،ایئرفورس اور نیوی کی ٹیموں نے شرکت نہیں کی،چیئر لیڈرز کو دیکھ کر کھلاڑی جھومتے رہے، نیاٹیلنٹ ملنے کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں کو فروغ ملے گا،خواتین کھلاڑیوں کی گفتگو

اتوار 23 دسمبر 2012 15:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔23دسمبر۔ 2012ء) لاہور میں ایک رنگا رنگ تقریب کے ساتھ بتیسویں نیشنل گیمز کا آغاز ہو گیا۔ آرمی،ایئرفورس اور نیوی کی ٹیموں نے شرکت نہیں کی۔ بتیسویں نیشنل گیمز کی افتتاحی تقریب ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں ہوئی، جس میں آرمی ،ایئرفورس اور نیوی کی ٹیموں کے سوا چاروں صوبوں، فاٹا اور اسلام آباد سمیت مختلف محکموں کی ٹیمیں شریک ہیں۔

تقریب کا آغاز کھلاڑیوں کے مارچ پاسٹ سے ہوا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر خواتین کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ اس سے نہ صرف نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا بلکہ صحت مند سرگرمیوں کو بھی فروغ حاصل ہو گا۔ مارچ پاسٹ کے بعد عریبک ڈانس کروایا گیا، جس سے تقریب کو چار چاند لگ گئے۔ چیئر لیڈرز کو دیکھ کر کھلاڑی بھی جھومتے رہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر عارف حسن نے کہا کہ کھلاڑیوں کے چہروں پر خوشی اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ان گیمز کے حق میں ہیں۔ اٹھائیس دسمبر تک جاری رہنے والی نیشنل گیمز میں مردوں کے ستائیس اور خواتین کے مختلف ایونٹس ہوں گے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسے مقابلوں سے قومی یکجہتی کے ساتھ ساتھ نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی