بند کریں
صحت صحت کی خبریںگوجرانوالہ ،کھانسی کا سیرپ پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/12/2012 - 21:14:36 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 21:13:04 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 20:59:12 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 20:59:12 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 16:38:33 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 14:51:02 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 14:19:47 وقت اشاعت: 29/12/2012 - 20:36:38 وقت اشاعت: 29/12/2012 - 20:33:58 وقت اشاعت: 29/12/2012 - 19:56:17 وقت اشاعت: 29/12/2012 - 19:51:34

گوجرانوالہ ،کھانسی کا سیرپ پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی

گوجرانوالہ(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔30دسمبر۔ 2012ء)گوجرانوالہ میں کھا نسی کا زہر یلا شر بت پینے سے5روز کے دوران ہلا کتوں کی تعداد34 ہو گئی ہے۔گوجرانوالہ میں شربت سے ہلاک ہونے والے 4 افراد کا تعلق کامونکی سے ہے۔ای ڈی او ہیلتھ نے کارروائی کرتے ہوئے ضلع بھر میں 15 میڈیکل سٹوروں کو سیل کردیا ۔ گزشتہ روز ٹوبہ ٹیک سنگھ اور قصور میں بھی کھانسی کے شربت سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
30/12/2012 - 14:51:02 :وقت اشاعت