بند کریں
صحت صحت کی خبریںپنجاب :کھانسی کے شربت میں بھارتی اجزا کے استعمال کا انکشاف

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/12/2012 - 18:48:50 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 18:46:38 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 18:40:49 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 17:08:02 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 16:22:40 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 15:51:17 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 13:05:57 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 13:05:57 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 12:58:45 وقت اشاعت: 31/12/2012 - 11:53:11 وقت اشاعت: 30/12/2012 - 23:02:07

پنجاب :کھانسی کے شربت میں بھارتی اجزا کے استعمال کا انکشاف

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31دسمبر 2012ء)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہلاکتوں کاباعث بننے والے دومخلتف کمپنیوں کے کھانسی کے سیرپ میں غیرمعیاری بھارتی اجزا کے استعمال کاانکشاف ہواہے۔ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے کہاہے کہ ابتدائی تحقیقات سامنے آگئی ہے۔لاہور میں انسداد تمباکونوشی کے حوالے سے ہونے والی ایک تقریب میں شرکت کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ پنجاب نثاراحمدچیمہ نے کہاکہ کھانسی کاشربت بنانے والی دونوں کمپنیوں نے سیرپ میں بھارتی غیرمعیاری اجزااستعمال کئے۔

ڈی جی ہیلتھ نے کہاکہ بھارتی غیر معیاری اجزا کے استعمال کاانکشاف ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے کیاہے،کھانسی کے شربت کے نمونے مزیدٹیسٹ کیلئے لندن بھجوادئیے ہیں۔انہوں نے کہاکہ دونوں کمپنیوں کے کھانسی کے سیرپ پنجاب بھرسے قبضے میں لے لئے گئے ہیں۔
31/12/2012 - 15:51:17 :وقت اشاعت