گڑھی خدا بخش میں بلاول بھٹو کی تقریر عوام کی آواز تھی‘سپریم کورٹ پنجاب میں کھانسی کا شربت پینے سے ہونے والی ہلاکتوں پر بھی نوٹس لے اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائے ، آزادجموں وکشمیر کے وزیرا طلاعات سید بازل علی نقوی کا بے نظیر کی جائے شہادت پر کارکنوں سے خطاب

پیر 31 دسمبر 2012 17:08

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔31دسمبر 2012ء) آزادجموں وکشمیر کے وزیرا طلاعات سید بازل علی نقوی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زردای ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہونگے ،گڑھی خدا بخش میں ان کا پیغام عوام کے دلوں کی آواز تھا ۔آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں بھرپور کامیابی حاصل کرے گی اور پنجاب میں بھی وزیرا علی پیپلز پارٹی کا ہو گا ۔

وزیرا طلاعات نے ان خیالات کا اظہار لیاقت باغ میں محترمہ بے نظیر بھٹو کی جائے شہادت پر حاضری کے بعد کارکنوں سے خطاب میں کہی ۔سید بازل علی نقوی نے کہا کہ بھٹو کا مشن روکنے والے مٹ گئے مگر نہ تو بھٹو کی سوچ روکی جا سکی اور نہ ہی بھٹو نظریے کو ختم کیا جا سکا ۔انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ پیپلز پارٹی پنجاب میں بھی اپنا وزیر اعلی لائے گی اور اس صوبے سے کرپٹ حکمرانوں کا خاتمہ ہو گا ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کو چاہیے کہ وہ پنجاب میں کھانسی کو شربت پینے سے ہلاکتوں پر نوٹس لے اور ملوث افراد کو کیفر کردار تک پہنچائے ۔انہوں نے کہا کہ وزیرا علی پنجاب شہزادوں کی طرح حکومت کرنا چاہتے ہیں مگر اب انہیں غریب عوام پر مسلط نہیں ہونے دیا جائے گا ۔سید بازل علی نقوی نے کہا کہ لیڈر ہو تو بھٹو جیسا ،اور محترمہ بے نظیر بھٹو جیسا جنہوں نے تمام مصائب کو خندہ پیشانی سے برداشت کیا مگر اپنے اصولوں کو نہیں چھوڑا ۔اس موقع پر محترمہ بے نظیر بھٹو کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی