ڈاکٹر ظفر مرز اکا اسلام آباد کیپٹل کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ماڈل ہیلتھ کیئر سسٹم بنانے کا اعلان

صحت کے شعبے میں حقیقی معنوں میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں، ہر ماہ میں اس بنیادی ہیلتھ سنٹر کا دورہ کروں گا خود جاری آصلاحات اور ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کروں گا، معارن خصوصی برائے صحت کی گفتگو

جمعہ 12 جولائی 2019 14:49

ڈاکٹر ظفر مرز اکا اسلام آباد کیپٹل کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ماڈل ہیلتھ کیئر سسٹم بنانے کا اعلان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 جولائی2019ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرز انے اسلام آباد کیپٹل کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ماڈل ہیلتھ کیئر سسٹم بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صحت کے شعبے میں حقیقی معنوں میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں، ہر ماہ میں اس بنیادی ہیلتھ سنٹر کا دورہ کروں گا خود جاری آصلاحات اور ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کروں گا ۔

جمعہ کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بنیادی مرکز صحتن شاہ اللہ دتہ کا دورہ کیا، سیکرٹری وزارت ہیلتھ ڈاکٹر اللہ بخش ملک ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر اسد حفیط بھی ان کے ہمراہ تھے، ڈاکٹر ظفرمرزا کو ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے درپیش چیلنجز اور مسائل پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ اسلام آباد کیپٹل کے ہیلتھ کیئر سسٹم کو ماڈل ہیلتھ کیئر سسٹم بنانے کا آغاز کر رہے ہیں ۔

انہوںنے کہاکہ ماڈل ہیلتھ سنٹر کا آغاز شاہ اللہ دتہ کے بنیادین ہیلتھ یونٹ سے کر رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عوام کو بنیادی صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی تمام وسائل بروئے کار لایں گے ۔انہوںنے کہاکہ صحت کے شعبے میں حقیقی معنوں میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں ۔انہوںنے کہاکہ ہر ماہ میں اس بنیادی ہیلتھ سنٹر کا دورہ کروں گا خود جاری آصلاحات اور ترقیاتی کاموں کی مانیٹرنگ کروں گا ۔

انہوںنے کہاکہ میری پوری ٹیم بڑی محنت سے اس پر کام کر رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ بنیادین ہیلتھ یونٹ کو مثالی یونٹ بنائیں گے اس کو ماڈل کے ظور پر پیش کریں گے ۔ انہوںنے کہاکہ اسلام آباد کے تمام بنیادی ہیلتھ سنٹرز کو اس کی طرح ماڈل ہیلتھ سنٹر بنائیں ۔ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہاکہ اسلام آباد کے صحت کے مراکز الیکٹرانک ریکارڈنک اور کمپیوٹرز کے ذریعے ایک دوسرے کے ساتھ جڑے ہوں گے۔انہوںنے کہاکہ ہمارے پاس یہاں کی پوری آبادی کا ڈیٹا موجود ہو گا۔انہوںنے کہاکہ لوگوں کی تمام بیماریاں اور ان کی موجودگی سے متعلق ہمارے پاس پوری آگاہی ہو گی ۔انہوںنے کہاکہ اسلام آباد ہیلتھ کیئر سسٹم اگلے ڈیڑھ سال کے اندر اندر ایک ماڈل ہیلتھ کیئر سسٹم بن جائے گا ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی