میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، نئی میڈیکل ریسرچ

جمعہ 12 جولائی 2019 16:34

میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں، نئی میڈیکل ریسرچ
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 جولائی2019ء) نئی میڈیکل ریسرچ کے مطابق میٹھے مشروبات کینسر کا باعث بن سکتے ہیں ۔برطانوی میڈیکل جرنل نے فرانسیسی محققین کے حوالہ سے رپورٹ میں بتایا ہے کہ شکر والے مشروبات کا روزانہ استعمال کسی بھی طرح صحت مندانہ نہیں اور یہ سرطان کا باعث ہو سکتا ہے۔ اسی طرح پھلوں کی جوس کا استعمال بھی غیر مفید اور جسم کے لیے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے۔

فرانسیسی محققین نے تحقیقی رپورٹ نو برس کے دوران جمع کیے گئے اعداد و شمار کی روشنی میں مرتب کی ہے۔

(جاری ہے)

جنہوں نے اس سلسلہ میں ایک لاکھ بالغ افراد کے انٹرویوز کیے جن کی اوسط عمریں برس تھیں ۔ اس رپورٹ کی تفصیلات کینسر ریسرچ برطانیہ کے سینیئر محقق گراہم ویلر نے میڈیا کے سامنے پیش کیں ؂۔محققین نے تجویز کیا ہے کہ حاصل شدہ ڈیٹا سے ایسے شواہد ملے ہیں جن کے مطابق میٹھے مشروبات سے کینسر پیدا ہونے کا امکان ہے۔

رپورٹ اس امر کی نشاندہی کی گئی ہے کہ دنیا بھر کے ہر ملک میں میٹھے مشروبات کا استعمال غیرمعمولی ہے جن کے استعمال سے موٹاپے میں اضافہ ہوتا ہے جو انسانی جسم میں کئی بیماریوں کا باعث بنتا ہے، ان میں ذیابیطس، معدے کے اعضاء کی ناقص کارکردگی، گردے کے مسائل اور کینسر شامل ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی