بند کریں
صحت صحت کی خبریںینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ملتان کے رہنماؤں نے نشترہسپتال کی اوپی ڈی سے مریضوں کو زبردستی باہر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/01/2013 - 18:45:59 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 13:36:12 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 23:26:18 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:26:33 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:26:11 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:24:43 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:23:54 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:20:21 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:20:21 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 20:19:53 وقت اشاعت: 02/01/2013 - 18:56:52

ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ملتان کے رہنماؤں نے نشترہسپتال کی اوپی ڈی سے مریضوں کو زبردستی باہر نکال دیا

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء)گوجرانوالہ میں ینگ ڈاکٹرز کی گرفتاری کے بعد ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن ملتان کے رہنما ڈاکٹروں نے نشترہسپتال کی اوپی ڈی سے مریضوں کو زبردستی باہر نکال دیا احتجاج میں حصہ نہ لینے والے سینئرز ڈاکٹر کوہراساں کرنے کی کوشش بھی کی گئی،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن نے گوجرانوالہ میں ہونے والی ہنگامہ آرائی کے نتیجے میں نشتر ہسپتال ملتان او پی ڈی میں بھی کام بند کردیا۔
02/01/2013 - 20:24:43 :وقت اشاعت