- Home
- Health
- Health News
- مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج96بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر ..
مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج96بچوں کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کی جارہی ہیں،ڈپٹی کمشنر تھرپارکر
منگل 16 جولائی 2019 17:28
(جاری ہے)
میڈیکل سپریٹنڈنٹ سول ہسپتال مٹھی کی رپورٹ کے مطابق نانک بھیل کی بچی جس کا وزن 7.4کلو گرام تھا,الٹی ، لیتھرجک بیماری کے باعث، ہوتھی بھیل کا نومولودبچہ جس کا وزن 1.2کلوگرام تھا وقت سے پہلے پیدائش ، کم وزن اور سانس کی تکلیف کی وجہ سے اور موھن بھیل کا نو مولود بچہ جس کا وزن 1.2کلوگرام تھا کم وزن وقت سے پہلے پیدائش اور سانس کی تکلیف کی وجہ سے فوت ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک تھرپارکر کی نگرانی میں مویشیوں کی ویکسین کا کام جاری اس سلسلے میں تعلقہ مٹھی کے 3 گاؤں میں 3ہزار734جانوروں کی ویکسی نیشن کی گئی ہے ۔ ڈپٹی کمشنر تھرپارکر نے تھر میں جاری امدای سرگرمیوں کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ مفت گندم کی تقسیم کا کام چوتھے مرحلے میںروزانہ کی بنیاد پر جاری ہے اب تک ضلع بھر کے 41ہزار924متاثرہ خاندانوں کے سربراہان میں 50کلو فی خاندان کے حساب سے مفت گندم فراہم کی جاچکی ہے ۔ ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے اسپرے مہم جاری ہے تعلقہ ننگرپارکر110ایکڑ پر اسپرے کاکام مکمل کیا گیا ہے جبکہ عارب جی ڈانی تعلقہ چھاچھرو میں 50ایکٹر پر اسپرے مکمل کیا گیا ہے ۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر