بند کریں
صحت صحت کی خبریںملالہ یوسفزئی کی صحت نہایت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے ،ان کے سر کی ری کنسٹریشن سرجری جنوری کے آخر ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 04/01/2013 - 16:07:38 وقت اشاعت: 04/01/2013 - 16:06:50 وقت اشاعت: 04/01/2013 - 13:24:01 وقت اشاعت: 04/01/2013 - 13:23:29 وقت اشاعت: 04/01/2013 - 12:06:50 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 23:50:39 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 22:14:35 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 22:00:32 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 19:41:35 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 19:17:57 وقت اشاعت: 03/01/2013 - 18:45:59

ملالہ یوسفزئی کی صحت نہایت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے ،ان کے سر کی ری کنسٹریشن سرجری جنوری کے آخر میں کی جائے گی،کوئین الزبتھ ہسپتا ل کے ترجمان ڈاکٹرڈیوروزر کابیان

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔3جنوری۔ 2013ء)برمنگھم میں کوئین الزبتھ ہسپتا ل کے ترجمان ڈاکٹرڈیوروزر نے کہا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کی صحت نہایت تیزی سے بہتر ہو رہی ہے ،ملالہ کے سر کی ریکنسٹریشن سرجری جنوری کے آخر میں کی جائے گی۔ جمعرات کوکوئین الزبتھ ہسپتال برمنگھم سے جاری ایک بیان کے مطابق ملالہ یوسفزئی کی صحت میں نہایت تیزی سے بہتری آرہی ہے ۔ترجمان کوئین الزبتھ ہسپتال کے مطابق کئی ماہر ڈاکٹر ملالہ کی دیکھ بھال کر رہے ہیں ،ملالہ کے سر کی ری کنسٹریشن سرجاری جنوری کے آخر میں کی جائے گی،سرجری امیجنگ ٹراما اور تھراپیز کے ماہر ڈاکٹر وقتاً فوقتاً ملالہ کی دیکھ بھال کر رہے ہیں ۔
03/01/2013 - 23:50:39 :وقت اشاعت