بند کریں
صحت صحت کی خبریںپاک بھارت تیسرا ون ڈے انسداد پولیو مہم سے منسوب کردیا، اقوام متحدہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:37 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:11 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 15:23:54 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 23:57:41 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 21:40:01 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 20:59:39 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 18:13:34 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 18:13:09 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 16:32:24 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 15:16:50 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 13:18:42

پاک بھارت تیسرا ون ڈے انسداد پولیو مہم سے منسوب کردیا، اقوام متحدہ

نیویارک (اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔5جنوری۔ 2013ء) پاکستان اور بھارت کے درمیان کل کھیلا جانے والا تیسرا ون ڈے میچ پولیو کے خلاف مہم سے منسوب کردیا گیا، میچ کا ٹائٹل ”بال آوٴٹ پولیو“ ہوگا۔ اقوام متحدہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق کل کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑی انسداد پولیو کے بیجز لگائیں گے۔ اعلامیے کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاکستانی کھلاڑیوں یونس خان اور عمران فرحت نے بچوں کو پولیو کے قطرے بھی پلائے۔
05/01/2013 - 20:59:39 :وقت اشاعت