بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب نے خسرہ کی بیماری پھیلنے کی خبروں کا نوٹس لے لیا، معاون خصوصی برائے صحت خواجہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2013 - 20:36:15 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 17:04:01 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 16:24:51 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 14:24:49 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 12:07:33 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 21:55:01 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 17:50:02 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:37 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:11 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 15:23:54 وقت اشاعت: 05/01/2013 - 23:57:41

وزیراعلیٰ پنجاب نے خسرہ کی بیماری پھیلنے کی خبروں کا نوٹس لے لیا، معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کو صورت حال کا فوری جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔6جنوری۔ 2013ء)وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے بعض اضلاع میں خسرہ کی بیماری پھیلنے کی خبروں کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے معاون خصوصی برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کو صورت حال کا فوری جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ خسرہ پر قابو پانے اور متاثرہ بچوں کے علاج معالجہ کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں اور انہیں طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔
06/01/2013 - 21:55:01 :وقت اشاعت