بند کریں
صحت صحت کی خبریںکراچی میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، سکیورٹی سخت

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/01/2013 - 20:36:15 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 20:36:15 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 17:04:01 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 16:24:51 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 14:24:49 وقت اشاعت: 07/01/2013 - 12:07:33 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 21:55:01 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 17:50:02 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:37 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 16:43:11 وقت اشاعت: 06/01/2013 - 15:23:54

کراچی میں پولیو مہم کا دوبارہ آغاز، سکیورٹی سخت

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 7جنوری2013ء) شہر قائد کے چار علاقوں میں معطل ہونے والی پولیومہم کا آغاز ہوگیا۔لیاقت آباد، گلبرگ، نارتھ ناظم آباد اور نیو کراچی ٹاؤن میں پولیو مہم کے دوران سیکورٹی کے سخت انتظام کیے گئے ہیں۔ پولیو رضا کاروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی نفری تعینات ہے۔ پولیس اہلکاربھی بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں حصہ لے رہے ہیں۔ پولیو مہم دو روز تک جاری رہے گی۔ ڈپٹی کمشنر سینٹرل سیف الرحمن کا کہنا ہے کہ پولیو مہم میں خلل ڈالنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نپٹیں گے۔ کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں ہوگی۔ یاد رہے گزشتہ ماہ دہشت گردوں نے پولیو رضاکاروں پر حملے کر کے متعدد کو جاں بحق کر دیا تھا۔
07/01/2013 - 12:07:33 :وقت اشاعت