ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریضوں کے موثر علاج کی ہدایت

پیر 22 جولائی 2019 12:16

ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کی دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریضوں کے موثر علاج کی ہدایت
رحیم یارخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب نے دیہی و بنیادی مراکزصحت پر مریض کو بھرپور پروٹوکول اور بیماری کے مطابق علاج پرتوجہ دینے کی ہدایت کی ہے، ڈی جی ہیلتھ پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھر کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کیا گیا ہے، پرائمری ہیلتھ کیئرمراکز پر صحت کی بہترین سہولیات فراہمی حکومتی ترجیح ہے،اس سلسلے میں مریض کا پروٹوکول یقینی بنایاجائے، مریض کو کم ازکم 5منٹ ضروردیئے جائیں،کیونکہ محکمہ کے نوٹس میں آیا ہے کہ متعلقہ کلینکل سٹاف پہلے سے جاری ہدایات پر عملدرآمد نہیں کررہاہے،میڈیکل آفیسرز آئوٹ ڈوررجسٹر ہمراہ رکھیں،سفید کوٹ دوران ڈیوٹی پہنیں،ہرمریض کی نبض، ٹمپریچر، بلڈ پریشر ضرورچیک کریں، انہیں فالو اپ چیک کی تاریخ کا ضرور بتائیں، مانیٹرنگ اسسٹنٹ پیشنٹ کیئر کے انڈیکیٹرزبھی چیک کریں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی