خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز

پیر 22 جولائی 2019 12:42

خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری بنانے کیلئے خصوصی مہم کا آغاز
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) فلاحی اداے فرنٹیئر فائونڈیشن کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حلیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو تھیلیسیمیا فری صوبہ بننے کے لئے ٹیمیں تشکیل دے کر صوبے بھر میں خصوصی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے حکومت کو تعلیمی اداروں میں داخلے اور شادی سے پہلے خون کا ٹیسٹ کروانے کے لئے قانون سازی کرنی چاہئے۔

انہوں نے تھیلیسیمیا بیماری کی روک تھام کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس کے لئے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ تھیلیسیمیا بیلٹ پر واقع ہونے کی وجہ سے خیبرپختونخوا میں تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے تشویشناک شکل اختیار کر لی ہے۔ فرنٹیئر فائونڈیشن کی طرف سے تین مراکز پشاور کوہاٹ اور سوات میں پانچ کروڑ روپے سالانہ کی لاگت سے تھیلیسیمیا و ہمیوفیلیا کے شکار 3600پھول جیسے غریب و نادار بچوں کی جانیں بچانے کے لئے ان کا مفت علاج کیا جارہا ہے جبکہ سرکاری و غیرسرکاری ہسپتالوں میں زیر علاج ہزارں مریضوں اور بلڈ کینسر کے مریضوں کی جانیں بچانے کے لئے انہیں مفت خون کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

تھیلیسیمیا و ہمیوفیلیا کے شکار بچوں کے مفت علاج کے لئے دو ارب پچاس کروڑ روپے کی لاگت سے پشاور میں ایشیا کا سب سے بڑا ہسپتال و تھیلیسیمیا ریسرچ سنٹر بنانے کے .سلسلے میں تیاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیاہے جبکہ اس سلسلے میں مرکزی و صوبائی حکومت اور مخیر حضرات سے بھی رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی