صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جائے‘یاسمین راشد

ڈینگی پرقابوپانے کیلئے تمام محکمہ جات کومل کرکام کرناہوگا، ڈینگی لارواپرقابوپانے کیلئے تمام تراقدامات اٹھائے جائیں‘صوبائی وزیر صحت

پیر 22 جولائی 2019 13:53

صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچائو کیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جائے‘یاسمین راشد
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جولائی2019ء) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت سول سیکرٹریٹ میں انسداد ڈینگی مہم کے حوالہ سے اعلی سطحی اجلاس ہوا جس میں وزیرخزانہ ہاشم جواں بخت، وزیرہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ یاسر ہمایوں، صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرزاہداخترزمان، سپیشل سیکرٹریزصحت میاں شکیل اورمدثروحیدملک، صوبائی سیکرٹری لیبراینڈہیومن ریسارسزسارہ اسلم، کمشنرلاہورڈویژن بلال سعیدلودھی اورایس پی سکیورٹی لاہورمحمدنوید،محکمہ تعلقات عامہ سے جاویدیونس اورعبدالواحد، ڈاکٹرفیصل مسعوداورڈاکٹروسیم، ڈی جی ہیلتھ سروسز پنجاب ڈاکٹر ہارون جہانگیر، پی آئی ٹی بی، پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن، ڈی ایچ اے، ٹرانسپورٹ، ریلوے، ایل ڈی اے، ریسکیوڈبل ون ڈبل ٹو، سوشل ویلفیئر، ایس این جی پی ایل، فشریز، اوقاف، خزانہ، سپیشل برانچ، موسمیات، انہار اورمحکمہ ماحولیات کے افسران کی شرکت۔

(جاری ہے)

اجلاس میں وزیرصحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرمیں انسدادڈینگی مہم کے حوالہ سے اٹھائے گئے اقدامات کاجائزہ لیا۔صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرزاہداخترزمان نے وزیرصحت پنجاب کوانسدادڈینگی مہم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاکہ صوبہ بھرمیں ڈینگی بیماری سے بچاوکیلئے حفاظتی اقدامات اٹھانے کے حوالہ سے خصوصی آگاہی مہم شروع کی جائے۔

ڈینگی کوتیزی سے پھیلنے سے روکناہوگا۔ تمام کمشنرزاورڈی سیزاپنے اضلاع میں ڈینگی سے بچاوکیلئے حفاظتی اقدامات بارے موئثرآگاہی مہم کویقینی بنائیں۔انہوںنے کہاکہ ہمیں اپنے گھروں، دوکانوں، ورک پلیسز ودیگرمقامات کوصاف ستھرارکھ کرڈینگی پرقابوپانے کیلئے اہم کرداراداکرناچاہیے ۔ڈینگی پرقابوپانے کیلئے تمام محکمہ جات کومل کرکام کرناہوگا۔ ڈینگی لارواپرقابوپانے کیلئے تمام تراقدامات اٹھائے جائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی