ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا: ڈاکٹر غلام شبیر طاہر

پیر 22 جولائی 2019 16:02

ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا: ڈاکٹر غلام شبیر طاہر
سرگودہا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2019ء) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا ڈاکٹر غلام شبیر طاہرنے کہا ہے کہ ہسپتال کی ایم آر آئی مشین موسمی رطوبت کا شکار ہوئی ہے جسے جلد ہی مرمت کر لیا جائیگا او رمریضوں کیلئے کھول دی جائیگی ۔

(جاری ہے)

انہوں نے اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا کے ایم آر آئی سنٹر کا دورہ کیا او رمشین کی کیفیت کاجائزہ لیا ۔

اس موقع پر انہیں بتایاگیاکہ مشین موسمی شدت کا شکار ہوئی ہے ۔اچانک موسمی تبدیلیاںاس کی خرابی کا باعث بنی، تاہم انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال سرگودہا کے ایم آر آئی انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ مستقبل میں اس کو موسمی شدت سے بچانے کیلئے حفاظتی اقدامات بروئے کار لائیں تاکہ یہ مشین بلا تعطل مریضوں کیلئے فعال رہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی