ساہیوال،ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 24گھنٹے میں 6مریض ہلاک ، وارڈ میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی پر مریض خوار، ورثاء کا شدید احتجاج

جمعہ 11 جنوری 2013 23:02

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔11جنوری۔2013ء) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال کے وارڈ میڈیکل نمبر2میں ڈاکٹروں کی غفلت سے 24گھنٹے میں 6مریض ہلاک ہوگئے، رات کو تین مریض جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے ، وارڈ میں پانی اور بجلی کی عدم دستیابی پر مریض خوار، ورثاء کا شدید احتجاج ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح 7بجے سے جمعہ کی7بجے تک 24گھنٹوں کے دوران چھ مریض عبدالمجید65سالہ ماڈل ٹاؤن ساہیوال، مہتاب 70سالہ نور شاہ، نور بی بی 70سالہ کوٹ خادم علی شاہ، نواب بی بی60سالہ 37ای بی سید نذر محی الدین فریدٹاؤن50سالہ اور فریحہ کوٹ دیوائل18سالہ ہلاک ہوگئے ، وارڈ کے سپیشلیسٹ 24گھنٹے میں صرف ایک گھنہ دس بجے آئے ہیں اور باقی سارا ٹائم اپنے کلینک پر مریضوں کو بلا کر بڑی بڑی فیسوں سے علاج کیاجاتا ہے ۔

(جاری ہے)

رات کو جب وارڈ کے سپیشلیسٹ کو بلایاگیا تو وہ موبائل سائلنٹ پر لگا کرسوئے رہے اور رات کوتین مریض ہلاک ہوگئے ۔ جب سپیشلیسٹ کو کال دی گئی وہ تحریری کال کے باوجود نہ آئے اور اہل جوئنیئر کئی وارڈوں میں اکیلا ڈیوٹی دیتا رہا۔ اس دوران کئی مرتبہ بجلی گئی۔ گیس کا کنکشن منقطع تھا۔ جنریٹر تیل کی بچت کا بہانہ بنا کر نہ چلایاگیا۔ وارڈ میں بجلی پانی اور گیس کی بندش کے سبب مریض خوار ہوتے رہے ۔شہریوں نے حکومت پنجاب سے فوری مداخلت کی اپیل کی اور مطالبہ کیا کہ غفلت کے مرتکب ہسپتال کے میڈیکل سپرٹنڈنٹ اور ذمہ دار سپشلیسٹ کو معطل کرکے ہسپتال کے وارڈ کی حالت درست کی جائے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو