تلہار، خسرے سے مزیدتین بچے جاں بحق ، محکمہ صحت کی ٹیم علاقے میں تاحال نہ پہنچ سکی

ہفتہ 12 جنوری 2013 21:50

تلہار(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔12جنوری۔2013ء)تلہار کے نواحی گاؤں میں خسرے سے تین بچے جاں بحق ‘علاقے کے سینکڑوں بچے اس بیماری میں مبتلا ہوگئے ‘ابھی تک محکمہ صحت کی ٹیم علاقے میں نہیں پہنچ سکی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تلہار کے نواحی گاؤں میھار لغاری میں خسرے سے دلشادانہ بنت صوبو لغاری عمر 18 ماہ ‘چار برس کی موران بنت منور لغاری اور 8 برس کا زاہد حسین ولد گل حسین لغاری فوت ہوگئے جبکہ علاقے کے مختلف دیہات جن میں گاؤں علی خان چانڈیو ‘گاؤں بچل لغاری ‘گاؤں علن خان نظامانی ‘گاؤں طاہر خاصخیلی ‘گاؤں علی مراد چانڈیو ‘گاؤں جمال الدین لاشاری ‘گاؤں کریم ڈنو کیریو سمیت سینکڑوں گاؤں شامل ہیں ۔

ایک سو سے زائد چھوٹے بچے خسرے جیسے موذی اور خطرناک مرض میں مبتلا ہوگئے ہیں ۔علاقے کے رہوایوں کا کہنا ہے کہ ابھی تک کوئی بھی ٹیم علاقے میں نہیں پہنچی ہے جبکہ محکمہ صحت کی جانب سے بچوں کو ویکسین بھی نہیں لگوائی گئی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی