کیمرہ مین و ڈائریکٹر فیصل بخاری کے ڈرامہ سوپ ”مل کے بھی ہم مل نہ پائے“ کے نئے اسپیل کی ریکارڈنگ کا آغاز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 15جنوری 2013ء) کیمرہ مین و ڈائریکٹر فیصل بخاری کے ڈرامہ سوپ ”مل کے بھی ہم مل نہ پائے“ کے نئے اسپیل کی ریکارڈنگ کا آغاز ہو گیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز پنڈ آرائیاں میں اداکار اسد‘ نتاشا علی‘ خالد بٹ‘ شائستہ جبیں‘ سلیم حسن‘ خالد ابراہیم‘ صائمہ سلیم اور دیگر فنکاروں کا کام ریکارڈ کیا گیا۔ ڈرامہ سوپ مل کر بھی ہم مل نہ پائے نجی ٹی وی چینل آن ایئر ہے اور ناظرین کی کثیر تعداد اسے پسند کر رہی ہے۔

Your Thoughts and Comments