قانون ساز اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کی طبی اداروں میں خالی اسامیاں پرکرنے کی ہدایت
جمعرات 17 جنوری 2013 14:31
(جاری ہے)
کمیٹی کے ممبران چوہدری ذولفقار علی، اشوک کمار، ڈاکٹر شفیع احمد وانی، چرنجیت سنگھ، درگا داس اور انجنئیرعبدالرشید نے ریاست میں طبی نظام کو مزید بہتر بنانے سے متعلق تجاویز پیش کیں۔
پینل نے ڈیپوٹیشن کوٹہ کے لئے جامہ پالیسی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا اور متعلقین سے کہا کہ وہ اس سلسلے میں رولز میں ضروری ترمیم لائیں۔کمیٹی نے محکمہ صحت و طبی تعلیم کے حکام کو لگن و تندہی سے کام کرنے کی تلقین کی۔ممبران نے کہا کہ اس میں شک نہیں کہ ڈاکٹر صاحبان اپنے فرائض بہتر طور سے انجام دے رہے ہیں مگر انہیں چاہئے کہ وہ اپنے کام کاج میں مزید بہتری لائیں۔کمیٹی نے فیصلہ لیا کہ ڈاکٹر شفیع احمد وانی اور ممبران انجینئرعبدالرشید، ایڈوکیٹ عبدالحق اور پیر آفاق احمد کی سربراہی میں سب کمیٹی بارہ مولہ اور ہندواڑہ ہسپتالوں کا دورہ کرے گی تا کہ موقعہ پر ہی عوام کا رد عمل جانا جاسکے۔پینل نے کمیٹی کو23 جنوری سے پہلے رپورٹ پیش کرنے کو کہا۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر