بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیراعلیٰ پنجاب نے لیہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری صحت کو صورتحال کا جائزہ ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/01/2013 - 18:55:44 وقت اشاعت: 20/01/2013 - 18:47:38 وقت اشاعت: 20/01/2013 - 13:49:37 وقت اشاعت: 20/01/2013 - 13:46:41 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 23:01:19 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 22:58:40 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 21:51:14 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 20:54:40 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 20:51:57 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 18:19:22 وقت اشاعت: 19/01/2013 - 15:41:26

وزیراعلیٰ پنجاب نے لیہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے کا نوٹس لے لیا، سیکرٹری صحت کو صورتحال کا جائزہ لیکر رپورٹ پیش کرنیکی ہدایت

لیہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔19جنوری۔2013ء)وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے لیہ میں خسرہ کی وباء کے پھیلاؤ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے سیکرٹری صحت خواجہ سلمان رفیق کو صورتحال کا مکمل جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ ہفتہ کے روز یہاں وزیراعلیٰ پنجاب نے لیہ میں خسرہ کی وباء کے پھیلاؤ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ خسرہ کی وباء پر قابو پانے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں، میاں شہباز شریف نے کہا کہ متاثرہ بچوں کی طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھی جائے۔

وزیراعلیٰ نے سیکرٹری صحت خواجہ سلمان رفیق کو ہدایت کی ہے کہ تمام تر صورتحال اور خسرہ کی وباء سے نمٹنے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کریں۔
19/01/2013 - 22:58:40 :وقت اشاعت