شاہ زیب قتل کیس:شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کیلئے طبی معائنہ مکمل

پیر 21 جنوری 2013 16:16

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21جنوری 2013ء) شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کے لئے پولیس سرجن کا طبی معائنہ ، ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کرا لئے گئے۔ کراچی پولیس شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی کو پولیس سروسز ہسپتال میں واقع پولیس سرجن کے آفس لے گئی اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

(جاری ہے)

پولیس سرجن نے ملزم کی عمر کے تعین کے لئے اس کا طبی معائنہ کیا اور اس کے ایکسرے اور دیگر ٹیسٹ کئے کئے گئے۔

سروسز ہسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو سول ہسپتال لے جایا گیا۔جہاں اس کے کے سینے،پیٹ، سر اور دانتوں‌ کے پانچ مختلف ایکسرے لئے گئے۔ملزم کو سندھ پولیس سرجن کی سربراہی میں پانچ رکنی میدیکل بورڈ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔ ایڈیشنل پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کی عمر کے تعین کے لئے میڈیکل رپورٹ آج رات تک آنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی