بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزیر اعلیٰ پنجاب نے خسرے کی وباء پر قابو پانے کیلئے فرانس سے فوری25 کروڑ کی خسرہ ادویات منگوانے ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 23/01/2013 - 23:54:48 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 21:42:51 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 21:42:22 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 21:36:29 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 21:36:05 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 18:49:48 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 18:49:48 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 16:42:05 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 15:52:55 وقت اشاعت: 23/01/2013 - 13:24:04 وقت اشاعت: 22/01/2013 - 20:47:38

وزیر اعلیٰ پنجاب نے خسرے کی وباء پر قابو پانے کیلئے فرانس سے فوری25 کروڑ کی خسرہ ادویات منگوانے کی منظوری دیدی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔23جنوری۔2013ء)وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے خسرے کی وباء سے نمٹنے کیلئے فرانس سے 25 کروڑ روپے کی ادویات منگوانے کی منظوری دے دی۔بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب نے خسرے کی وباء پر قابو پانے کے لئے فوری طور پر25 کروڑ روپے کی ادویات فرانس سے منگوانے کی منظوری دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ خسرے سے بچاو کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں۔ میو ہسپتال لاہور میں زیر علاج دس ماہ کا بچہ واصف خسرہ سے گزشتہ روز جاں بحق ہو گیا تھااس طرح پنجاب میں اب تک خسرے کے باعث جاں بحق ہونے والوں کی تعداد8 ہو گئی ہے۔
23/01/2013 - 18:49:48 :وقت اشاعت