ْغذر،کل ڈی ایچ کیو ہسپتال گاہکوچ میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کا ہر شہری خون کا عطیہ دے گا

پیر 19 اگست 2019 15:51

غذر ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2019ء) کل( 20 اگست ) ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال گاہکوچ میں اٹھارہ سال سے زائد عمر کا ہر شہری خون کا عطیہ دے گا، اس سلسلے صوبائی حکومت کی ہدایت پر گلگت سے ماہر ڈاکٹروں کی ٹیم ڈی ایچ کیو ہسپتال آئے گی جہاں خون کا عطیہ لیا جائے گا، یہ بات ڈپٹی کمشنر غذر دلدار ملک نے میڈیا کو بتائی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے یہ اہم فیصلہ کیا ہے کہ گلگت بلتستان میں میں سرکاری سطح پر بلڈ بنک قائم کیا جائے گا تاکہ گلگت یا کسی دوسرے علاقے میں اچانک کسی بھی مستحق کو خون ضرورت ہو تو بروقت مفت میں خون کی سہولت فراہم ہو، اس لیے 20 اگست کے روز ڈی ایچ کیو ہسپتال میں شہریوں سے خون کے عطیات لیے جائیں گے اور ہر شہری کا فرض ہے کہ اس عظیم مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی