سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس میں 200فیصد اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

منگل 20 اگست 2019 14:06

سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس میں 200فیصد اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اگست2019ء) سرکاری ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس میں 200فیصد اضافے کیخلاف قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی ۔ مسلم لیگ (ن)کی رکن اسوہ آفتاب کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار داد کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب حکومت نے ہسپتالوں میں ٹیسٹوں کی فیس 200فیصد تک بڑھادی ہے۔سٹی سکین 25سو ،او پی ڈی 50،ایکسرے 60 اور الٹرا سا نڈ کا ریٹ 150روپے مقرر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

ہر شہری کو مفت ٹیسٹ کیلئے بیان حلفی لازمی جمع کرانے کی شرط افسوسناک ہے۔شہریوں کو مفت اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔غریب شہریوں سے حکومت ہر چیز پر ٹیکس وصول کررہی ہے،ان ٹیکسوں کے عوض عوام کو علاج معالجے کی مفت سہولیات بھی فراہم نہیں کی جارہی ہے ۔ قرار داد میں مطالبہ کیا گیا کہ ہسپتالوں کے ٹیسٹوں کی فیس میں اضافے کا نوٹیفکیشن فوری واپس لیا جائے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی