عطائی ڈاکٹر جس کا کلینک سیل کیا گیا تھا بے بنیاد پروپیگنڈا کر رہی ہے جس کے خلاف ہم قانونی کاروائی کریں گے

بدھ 21 اگست 2019 18:49

جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 21 اگست2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) چیف ایگزیکٹو آفیسر جہلم ڈاکٹر وسیم اقبال نے بتایا ہے کہ گتر جوک تھانہ ڈومیلی کے علاقہ میں ڈاکٹر عمیر خالد ڈپٹی ڈی او ایچ سوہاوہ نے حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق عطائیوں کے خلاف مہم کے تحت متعدد کلینک چیک کئے اور صائمہ نامی عطائی ڈاکٹر کا کلینک کوالیفیکیشن مکمل نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سماجی روابط ویب سائٹس پر مذکورہ خاتون کی جانب سے ویڈیو بیان بھی دیکھا جا رہا ہے جس میں صائمہ نے الزام لگایا ہے کے پیسے نہ دینے کی وجہ سے اس کا کلینک سیل کیا گیا ہے ، جبکہ اس بیان میں کوئی حقیقت نہ ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ الزام بلکل بے بنیاد ہے ۔سی ای او ہیلتھ نے بتایا ہے کہ جعلی ڈاکٹر صائمہ کومطلع کیا گیا ہے کہ وہ اپنی شکایت تحریری طور پر دفتر میں جمع کروائے جو کہ ابھی تک موصول نہ ہو سکی ۔

سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا کہنا تھا کہ خاتون یا اسکے نمائندے کی جانب سے سی ای او ڈی ایچ اے دفتر میں کوئی بیان ریکارڈ نہیں کروایا گیا نہ ہی کوئی ایسی درخواست بھیجی گئی ہے انکا کہنا تھا کہ بے بنیاد الزام تراشی کی صورت میں محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جا سکے گی۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی