اوکاڑہ، ڈینگی کے حوالے سے دی گئی احتیاطی تدابیر پر سو فیصد عمل درآمد کریں،ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمد اقبال

جمعہ 23 اگست 2019 15:57

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2019ء) ڈسٹرکٹ انٹامالوجسٹ محمد اقبال نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی جانب سے انسداد ڈینگی کے لئے جو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے متعلق ہدایات دی گئی ہیں ان پر سو فیصد عمل درآمد کریں ،ڈینگی سے احتیاطی تدابیر کے ذریعے بچنے کی ضرورت ہے ڈرنے کی نہیں۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج جانے مولا قبرستان ،گھوڑے شاہ قبرستان میں حفاظتی اور ویکٹر سرویلینس کے بعد ملحقہ آبادیوں کے لوگوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے لوگوں کو خصوصی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اپنے گھروں ،گلیوں،محلوں کو صاف اور خشک رکھیں پورے بازؤں والے کپڑے پہنیں ،مچھر بھگاؤ لوشن کا استعمال کریں مچھروں کو بھگانے والے پودے گملوں میں لگا کر گھروں میں رکھیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی