- Home
- Health
- Health News
- (ن) لیگ نے پارٹی منشور کو حتمی شکل دے دی، ہر خاندان کو نوکری دینے اور تعلیم و صحت کی سہولیات کو ..
(ن) لیگ نے پارٹی منشور کو حتمی شکل دے دی، ہر خاندان کو نوکری دینے اور تعلیم و صحت کی سہولیات کو بہتر بنا یا جا ئیگا،توانائی بحران کے حل کے لئے سرکولر ڈیٹ کا مسئلہ ترجیحی بنیادوں پر حل کر کے بجلی و گیس کے نادہندگان سے تمام واجبات مخصوص مدت میں وصول کیئے جائیں گے،لائن لاسز کی ریکوری کے ساتھ ساتھ دیگر انتظامی مسائل دور کر کے ملک بھر میں بجلی و گیس کی یکساں پالیسی کو یقینی بنایا جائے گا،منشور میں وعدے
بدھ 30 جنوری 2013 22:33
(جاری ہے)
پارٹی منشور میں سرکاری اخراجات میں کمی اور سادگی کے فروغ پر زور دیا گیا ہے۔
سرمیہ کاروں کو مراعات دینے اور خیبر پختونخواہ اور فاٹا میں تجارتی و صنعتی زونز قائم کرنے جیسے منصوبے بھی منشور کا حصہ ہیں۔ ٹیکس اصلاحت کے زریعے ٹیکسوں کی وصول کے نظام میں بڑی تبدیلیاں لانے کا بھی عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ کراچی سے مکران تک موٹروے کی توسیح اور پشاور سے کراچی تک بلٹ ٹرین کے منصوبے کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کے پارٹی منشور میں ملک بھر میں آبادی کے تناسب سے ہسپتالوں کے قیام اور پسماندہ علاقوں میں خصوصا خواتین کے تعلیمی اداروں کے قیام کو ترجیح دی جائے گی۔ نون لیگ منشور کا باقاعدہ اعلان عام انتخابات سے قبل کرے گی۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر