بند کریں
صحت صحت کی خبریںدو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 02/02/2013 - 22:47:08 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 19:59:45 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 19:58:46 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 19:06:55 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 13:17:03 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 12:27:18 وقت اشاعت: 01/02/2013 - 23:32:40 وقت اشاعت: 01/02/2013 - 21:55:23 وقت اشاعت: 01/02/2013 - 20:02:28 وقت اشاعت: 01/02/2013 - 12:45:21 وقت اشاعت: 01/02/2013 - 12:45:01

دو ہزار تیرا کا پہلا پولیو کیس سامنے آ گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2فروری 2013ء) مشرف ولد عثمان میں پولیو وائرس پی ون کی تصدیق ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق مشرف کے والدین نے بچے کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار کیا تھا۔ پولیو سے متاثرہ بچے کا تعلق کچی آبادی ریلوے کالونی بن قاسم ٹاون یونین کونسل سے ہے۔ نیا پولیو کیس سامنے آنے پر کراچی کا گزشتہ 14 ماہ سے پولیو فری ہونے کا اعزاز بھی چھن گیا ہے۔ سال دو ہزار باہر میں اٹھاون پولیو کیسز سامنے آئے۔ وفاقی حکومت نے متاثرہ بچے کے گھروں کے قریب خصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
02/02/2013 - 12:27:18 :وقت اشاعت