بند کریں
صحت صحت کی خبریںادویات کے مضر اثرات کی روک تھام،پنجاب حکومت نے مشترکہ کمیٹی تشکیل دیدی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/02/2013 - 16:16:35 وقت اشاعت: 03/02/2013 - 16:15:46 وقت اشاعت: 03/02/2013 - 15:30:30 وقت اشاعت: 03/02/2013 - 13:39:06 وقت اشاعت: 03/02/2013 - 13:08:55 وقت اشاعت: 03/02/2013 - 12:39:46 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 22:50:16 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 22:49:46 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 22:47:08 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 19:59:45 وقت اشاعت: 02/02/2013 - 19:58:46

ادویات کے مضر اثرات کی روک تھام،پنجاب حکومت نے مشترکہ کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔3فروری۔ 2013ء)وفاق اور حکومت پنجاب نے ادویات کے مضر اثرات کی روک تھام کے لیے مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی اور فارما انڈسٹری کی درخواست پر دوا ساز فیکٹری کے خلاف مقدمہ واپس لینے سے بھی انکار کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے وفد نے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد فاروق فہیم کی سربراہی میں ہوم سیکرٹری پنجاب سے ملاقات کی جس میں ٹا ئنو سیرپ سے ہونے والی ہلاکتوں کا جائزہ لیا گیا۔کمیٹی میں دو فارماسسٹ، ایک ڈاکٹر اور اتھارٹی کے ڈائریکٹر کوالٹی کنٹرول شامل تھے۔کمیٹی نئی پالیسی اور تحقیقات کا طریقہ کار طے کرے گی۔
03/02/2013 - 12:39:46 :وقت اشاعت