بند کریں
صحت صحت کی خبریںاعصام الحق پشاور میں بننے والے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی امدادی مہم کا حصہ بن گئے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 06/02/2013 - 21:42:45 وقت اشاعت: 06/02/2013 - 20:34:42 وقت اشاعت: 06/02/2013 - 14:27:05 وقت اشاعت: 06/02/2013 - 13:36:34 وقت اشاعت: 06/02/2013 - 13:30:45 وقت اشاعت: 06/02/2013 - 13:24:54 وقت اشاعت: 05/02/2013 - 20:26:24 وقت اشاعت: 05/02/2013 - 19:34:16 وقت اشاعت: 05/02/2013 - 16:48:25 وقت اشاعت: 05/02/2013 - 16:47:43 وقت اشاعت: 05/02/2013 - 14:27:53

اعصام الحق پشاور میں بننے والے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی امدادی مہم کا حصہ بن گئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 6فروری 2013ء) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق خیبر پختونخوا کے صدر مقام پشاور میں بننے والے شوکت خانم کینسر ہسپتال کی امدادی مہم کا حصہ بن گئے۔اعصام اپنی مہم کا آغاز لاہور کے بیشتر نجی تعلیمی اداروں سے کریں گے۔طالب علموں سے مہم کا آغاز کرنے کا مقصد ہے کہ وہ اپنے والدین کو نیکی کے کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی جانب راغب کت سکیں۔یاد رہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ سیاسی جماعت تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی لاہور میں شوکت خانم اسپتال کے لیے اپنی چندہ مہم کا آغاز تعلیمی اداروں سے کیا تھا۔
06/02/2013 - 13:24:54 :وقت اشاعت