ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت 1کروڑ56لاکھ مریضوں کا اندراج

جمعہ 13 ستمبر 2019 19:23

ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت 1کروڑ56لاکھ مریضوں کا اندراج
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 ستمبر2019ء) ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم کے تحت اب تک 23اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں 1کروڑ56لاکھ مریض رجسٹر ہو چکے ہیں۔ یہ بات چیئرمین پنجاب آئی ٹی بورڈ اظفر منظور کی زیرصدارت پی آئی ٹی بی کے جائزہ اجلاس میں ایک بریفنگ کے دوران بتائی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس کو بتایا گیا کہ اب تک ضلعی اور تحصیل سرکاری ہسپتالوں کی او پی ڈیز میں 8کروڑ22لاکھ ادویات جاری کی جا چکی ہیں جبکہ ہسپتالوں کی ایمرجنسی میں 61لاکھ مریضوں کا اندراج ہواہے اور ایمرجنسی وارڈز میں 65لاکھ ادویات جاری ہوچکی ہیں۔

ہاسپٹل انفارمیشن مینجمنٹ سسٹم پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے دو سال قبل وضع کیا تھا۔ اس موثر نظام سے ہسپتالوں کو انتظام کاری جبکہ مریضوں کو علاج معالجے میں خاطرخواہ سہولت حاصل ہوئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو