پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد

پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ آئی کیمپ کے انعقاد کا مقصدبنیادی سہولیات سے محروم مبارک ویلیج کی عوام کوامراضِ چشم سے متعلق مفت مشورے اور طبی سہولیات کی فراہمی تھا

پیر 16 ستمبر 2019 21:00

پاک بحریہ کی جانب سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 ستمبر2019ء) پاک بحریہ کے زیر اہتمام آئی سائٹ ٹرسٹ کے تعاون سے مبارک ویلیج میں مفت آئی کیمپ کا انعقاد کیاگیا۔ آئی کیمپ کے انعقاد کا مقصدبنیادی سہولیات سے محروم مبارک ویلیج کی عوام کوامراضِ چشم سے متعلق مفت مشورے اور طبی سہولیات کی فراہمی تھا۔
    ایک روزہ کیمپ پاک بحریہ کی سرپرستی میں منعقدکیاگیا۔

جس میں امراض چشم ،آنکھوں کی حفاظت اور بصری صحت کے لئے متوازن غذاء کی اہمیت کے بارے میں آگہی اورآنکھوں کے امراض میں مبتلا افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں امرض چشم میں مبتلا مریضوں کا بڑی تعدادمیں معائنہ کیا گیا اور اُنہیں مُفت ادویات اور چشمے فراہم کئے گئے۔

(جاری ہے)

فری آئی کیمپ میں آنے والے ایسے مریض جو موتیا اور آنکھوں کے دیگرپیچیدہ امراض میں مبتلا تھے انہیں مزید طبی علاج اور مفت جراحی پاک بحریہ کے اسپتالوں میں فراہم کی جائیگی۔


    پاک بحریہ کی جانب سے ساحلی علاقوں کے مکینوں کی سہولت کے لئے باقاعدگی سے مفت طبی کیمپس کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ ان کیمپس کے انعقاد کا مقصد ساحلی علاقوں کی محروم عوام کومعیاری طبی سہولیات فراہم کرنا ہے ، مبارک ویلیج پر مفت آئی کیمپ کا انعقاد بھی پاک بحریہ کی انہی کاوشوں کا تسلسل ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی