حکومت ہوش کے ناخن لے اورسیاست سے بالا تر ہوکر ڈینگی کیلئے مل کر کام کریں ‘خواجہ عمران نذیر

ملک میں بے روزگاری سے برا حشر ہو چکا ہے عمران خان یو ٹرن لیں اور وزارت عظمی کی سیٹ سے مستعفی ہوجائیں‘میڈیا سے گفتگو

منگل 17 ستمبر 2019 14:39

حکومت ہوش کے ناخن لے اورسیاست سے بالا تر ہوکر ڈینگی کیلئے مل کر کام کریں ‘خواجہ عمران نذیر
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و رکن اسمبلی خواجہ عمران نذیرنے کہاہے کہ ڈینگی کا عروج نہیں جہلم چکوال اور لاہور کے بعد سردیوں میں ہاتھ پائوں پھول جائیں گے اور ڈینگی کنٹرول نہیں ہو گا۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی اجلا س کے موقع پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ چھ ہلاکتوں پر کوئی میٹنگ نہیں ہوئی اپیل ہے حمزہ شہباز اور سلمان رفیق کے پروڈکشن آرڈر دیں تاکہ حکومت کو عقل دیں۔

وزیر صحت گنگا رام کی بن کر رہ گئی ہیں پنجاب سے جنوبی پنجاب تک ڈی ایچ کیو کا دورہ کیا۔خدارا ہوش کے ناخن لیں سیاست سے بالا تر ہوکر ڈینگی کیلئے مل کر کام کریں ،اگر آپ سے کام نہیں ہو گا تو جگہ جگہ ڈینگی سے لڑ کر دکھائیں گے اور کیمپ لگائیں گے ۔ملک میں بے روزگاری سے برا حشر ہو چکا ہے عمران خان یو ٹرن لیں اور وزارت عظمی کی سیٹ سے مستعفی ہوجائیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی