بیماریوں سے نمٹنے کیلئے علاج کیساتھ پرہیز بے حد ضروری ہے، ڈاکٹر محمد خلیل رانا

منگل 17 ستمبر 2019 14:46

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) بیماریوں سے نمٹنے کیلئے علاج کیساتھ پرہیز بے حد ضروری ہے۔ معاشی‘ معاشرتی اور گھریلو مسائل کی وجہ سے شوگر کیساتھ ساتھ بلڈ پریشر کے مریضوں کی تعداد میں ہر گزرتے دن کیساتھ اضافہ ہورہا ہے۔ان خیالات کا اظہار میڈیکل کالج کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد خلیل رانا نے ’’بڑھتی بیماریاں اور ان کا حل‘‘کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہاہے کہ لوگوں نے مرغن غذائیں استعمال کرنا شروع کردی ہیں جبکہ لوگوں کی اکثریت ورزش اور پیدل چلنے سے اجتناب کرتی ہے جس کی وجہ سے بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کی تعداد ہر گزرتے دن کیساتھ بڑھ رہی ہے۔اس موقع پر دیگر مقررین کا کہنا ہے کہ بلڈ پریشر اور شوگر سمیت دیگر امراض میں اضافہ گھریلو مسائل کی وجہ سے بھی ہورہا ہے اس کے علاوہ نوجوان جوکہ قبل ازیں کرکٹ‘ ہاکی‘ فٹ بال اور دیگر کھیلوں کی جانب توجہ دیتے تھے اب انہوں نے بھی موبائل کا استعمال زیادہ کردیا ہے، جبکہ نوجوانوں کی اکثریت پیدل چلنے سے اجتناب کرنے لگی ہے۔ اس کی بڑی وجہ موٹر سائیکلز کا بڑی تعداد میں آجانا ہے جس نے لوگوں کے پیدل چلنے کے رجحان کو کم کیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی