ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ اور لاروا کوتلف کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت

منگل 17 ستمبر 2019 14:50

ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ اور لاروا کوتلف کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 ستمبر2019ء) حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کو علاج معالجہ کی تمام سہولتیں فراہم کرنے اور ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کیلئے بہتر اقدامات کرنے کی ہدایت جاری۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت ذرائع کے مطابق تمام ڈویژنل‘ ضلعی‘ تحصیل اور رورل ہیلتھ سنٹر کے علاوہ بنیادی مراکز صحت میں مریضوں کیلئے خصوصی وارڈز قائم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے اور غفلت کے مرتکب ملازمین کو ملازمتوں سے فارغ کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے اپنے اضلاع میں ڈینگی کیخلاف بھرپور مہم چلائیں اور ڈینگی لاروا کی تلفی کے انتظامات کو ہر صورت یقینی بنائیں تاکہ عوام کو ڈینگی کے امراض سے بچایا جاسکے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی