چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی مس کنیز فاطمہ چدھڑ کا پنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ

حافظ آباد کی مظلوم کنیز فاطمہ سے ملاقات کی جسے بھائیوں نے جائیداد کی خاطر 20سال سے قید کر رکھا تھا

منگل 17 ستمبر 2019 16:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 ستمبر2019ء) چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی مس کنیز فاطمہ چدھڑنے گذشتہ روزپنجاب انسٹیٹیوٹ آف مینٹل ہیلتھ کا دورہ کیا اورحافظ آباد کی نائلہ بی بی کی عیادت کی۔ ڈاکٹر سے اس کی صحت کے حوالے سے ساری معلومات دریافت کیں اور حکام کو وزیر اعلیٰ پنجاب جناب عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت سے آگاہ کیا کہ نائلہ بی بی کی صحت یابی کے حوالے سے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ وہ جلد از جلد نارمل زندگی کی طرف مائل ہو سکے۔

واضح رہے کہ حافظ آباد میں دو بھائیوں نے اپنی بہن نائیلہ بی بی کوگذشتہ دس سال سے ایک چھوٹے سے کمرے میں جائیداد کے لالچ میں قید میں رکھا ہوا تھا۔ محلے والوں کی اطلاع پر پولیس نے چھاپا مارا۔

(جاری ہے)

کافی عرصہ سے قید میں رہنے کی وجہ سے نائلہ بی بی کی جسمانی و ذہنی حالت ٹھیک نہ تھی جس کو مدِنظر رکھتے ہوئے اُس کو پنجاب انسیٹوٹ آف مینٹل ہیلتھ، لاہور میں داخل کروایا گیا۔

مس کنیز فاطمہ چدھڑ نے ہسپتال میں موجود دوسرے مریضوں کی بھی عیادت کی۔ وہاں کے بحالی سینٹر کا دورہ کیا جہاں ٹھیک ذہنی حالت کی خواتین کو مختلف قسم کے ہنر سکھائے جاتے ہیں مثلاًً سلائی کڑھائی وغیرہ۔ جس کو انہوں نے بہت سراہا۔ اس موقع پر اُنہوں نے کہا کہ حکومت ِ پنجاب خواتین کے تحفظ و بحالی کے لیے ہر ممکن ا اقدامات کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی