محکمہ صحت پنجاب نے مزید 55 ڈاکٹرز کو برطرف کر دیا

ہفتہ 9 فروری 2013 12:35

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9فروری 2013ء) محکمہ صحت پنجاب نے غیرحاضری کی بناپر مزید 55 ڈاکٹرز کو برطرف کر دیا ہے،جمعہ کے روز بھی مسلسل غیرحاضررہنے والے 90 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا گیا تھا،جبکہ295 مزیدڈاکٹرز کے خلاف محکمانہ کارروائی کا عمل جاری ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق آج برطرف کئے گئے55ڈاکٹرز پرالزام ہے کہ وہ ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ سے غیرحاضر ہیں،ان ڈاکٹروں کو پہلے شوکازنوٹسزبھی جاری کئے گئے مگر وہ حاضر نہ ہوئے،حکام کے مطابق مزید 295 ڈاکٹرزکے خلاف بھی اسی طرح کے الزامات کے تحت محکمانہ کارروائی کا عمل جاری ہے،جمعہ کے روزبھی محکمہ صحت پنجاب نے 90 ڈاکٹرز کوایک سال کی مسلسل غیرحاضری پر ملازمت سے برطرف کر دیا تھا۔

محکمہ صحت کے مطابق ڈاکٹرز کی برطرفیوں کا تعلق ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال سے نہیں ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی