بند کریں
صحت صحت کی خبریںمسلم لیگ (ن) وادی نیلم میں حکومت کے امتیازی سلوک کیخلاف احتجاجی دھرنا دیگی ‘میرٹ کی پامالی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/02/2013 - 22:59:54 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 22:16:34 وقت اشاعت: 10/02/2013 - 16:18:10 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 21:37:07 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 19:44:00 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 15:53:16 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 15:51:29 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 13:29:19 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 13:23:52 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 13:23:02 وقت اشاعت: 09/02/2013 - 12:35:12

مسلم لیگ (ن) وادی نیلم میں حکومت کے امتیازی سلوک کیخلاف احتجاجی دھرنا دیگی ‘میرٹ کی پامالی سرکاری محکموں میں جیالوں کی بھتہ خوری ‘تعمیر ترقی کے منصوبہ جات کو ڈاؤن سائز کر کے بھاری رقوم سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کی جا رہیں ہیں ‘احتجاجی دھرنے کی قیادت سابق سپیکر اسمبلی مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری شاہ غلام قادر کرینگے، مسلم لیگ یوتھ ونگ نیلم کے صدر سید صدام بخاری کا بیان

آٹھ مقام (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔ 9فروری 2013ء ) مسلم لیگ یوتھ ونگ نیلم کے صدر سید صدام بخاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) وادی نیلم میں حکومت کے امتیازی سلوک کے خلاف احتجاجی دھرنا دے گی ‘میرٹ کی پامالی سرکاری محکموں میں جیالوں کی بھتہ خوری تعمیر ترقی کے منصوبہ جات کو ڈاؤن سائز کر کے بھاری رقوم سیاسی رشوت کے طور پر استعمال کی جا رہیں ہیں ‘احتجاجی دھرنے کی قیادت سابق سپیکر اسمبلی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکرٹری شاہ غلام قادر کریں گے ۔

گزشتہ روز جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ وادی نیلم کے عوام کو موبائل فون سروس کی فراہمی جنیوئن ایشو ہے جس کی مسلم لیگ ن بھرپور حمایت کرتی ہے پیپلز پارٹی کے پاکستان کے دو وزرائے اعظم کے احکامات ہدایات کو کھوہ کھاتے ڈالا گیا ہے پاکستان کے عام انتخابات کے فورا بعد مسلم لیگ ن وادی نیلم کے عوام کا دیرینہ مطالبہ پورا کر گی بلکہ رکاوٹ ڈالنے والے عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔
09/02/2013 - 15:53:16 :وقت اشاعت