جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس کی دوسری ویکسین اکتوبر میں لانچ کریںگے، عالمی ادارہ صحت

پیر 23 ستمبر 2019 12:57

جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ جمہوریہ کانگو میں خطرناک مرض ایبولا وائرس سے بچائو کی دوسری ویکسین اکتوبر کے وسط میں متعارف کرائے گا۔ یہ اعلان پیر کو بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈرز (ایم ایس ایف) کے عالمی ادارہ صحت پر ایبولا وائرس سے بچائو کی پہلی ویکسین کے راشننگ کے الزام کے بعد کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ صحت کے حکام جمہوریہ کانگو میں ادویہ ساز فارما سیٹیکلز کمپنی جانسن اینڈ جانسنز کی بنائی گئی ایبولا وائرس سے بچائو کی دوسری تجرباتی ویکسین آئندہ ماہ کے وسط میں متعارف کرائیں گے۔ واضح رہے کہ جمہوریہ کانگو میں ایبولا وائرس سے اب تک 2100 افراد موت کے منہ میں جا چکے ہیں جبکہ ایم ایس ایف عالمی ادارہ صحت پر ایبولا ویکسین کی راشننگ کا بھی الزام لگا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی